1

پنجاب: گاڑی رجسٹریشن کا نیا نظام ،ڈی جی ایکسائز کا بڑا فیصلہ

News Discuss 
پنجاب میں خریدی جانے والی ہر نئی گاڑی کی رجسٹریشن اب لازمی طور پر پنجاب میں ہی کی جائے گی۔ اس حوالے سے ڈی جی ایکسائز عمر شیر چٹھہ نے موٹر برانچز کے افسران اور کار مینوفیکچررز کو فوری اقدامات کی ہدایات جاری کر دی ہیں https://www.city42.tv/16-Jul-2026/208788

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story