سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں بھارت کوعبرتناک شکست دی ،پاک بھارت جنگ میں افواج پاکستان نے اپنی صلاحیتوں کالوہا منوایا،ہمارے جوان شہادت کے جذبے سے سرشار ہیں،مولانا فضل الرحمان کے بیان سے ہر پاکستانی کی دل آزاری ہوئی۔ https://www.24urdu.com/16-Jul-2026/178583